پاکستان میں کریپٹو کا سین کچھ ایسا ہے!

پاکستان میں اب لاکھوں لوگ کریپٹو استعمال کر رہے ہیں، ہر دوسرا بندہ ٹریڈنگ کر رہا ہے۔

لیکن سچ یہ ہے کہ 90% لوگ نقصان میں ہیں، کیوں؟
کیونکہ سب کو جلدی امیر ہونا ہے، کوئی سیکھنا نہیں چاہتا۔

کسی نے لیوریج پر لاکھوں کا لاس کیا، کسی نے سگنل کے چکر میں پورا اکاؤنٹ خالی کر دیا، کسی نے لالچ میں آ کر ٹاپ پر خرید لیا۔

مارکیٹ کسی کی دوست نہیں ہے، یہاں پیسہ صبر والوں کا ہے، جلد بازوں کا نہیں۔

اگر آپ بھی ان لوگوں میں سے ہیں جنہوں نے لاس کیا ہے، تو کمنٹ میں بتائیں کتنا لاس کیا؟
اور اگر پروفٹ میں ہیں تو وہ بھی بتائیں۔

یاد رکھیں، لاس سیکھنے کی فیس ہے، لیکن بار بار وہی غلطی کرنا بے وقوفی ہے۔

#CryptoPakistan #BİNANCE #bitcoin #CryptoTrading #pakistanicrypto