🌟SUBHAN ALLAH🌟
$XAU
Break Retest Confirmation = Pro Trader کی نشانی! 🔥

دوستو! 90% لوگ یہاں پھنس جاتے ہیں!
آج یہ 3 سٹیپ یاد کر لو، زندگی بھر کام آئیں گے!

1. BREAK 👇
پہلے قیمت Resistance کو توڑ کر اوپر جائے گی!
یہ Break ہے!

2. RETEST 👇
پھر قیمت واپس نیچے آ کر اسی ٹوٹی ہوئی لائن کو چھوئے گی!
یہ Retest ہے! یہاں جلدی والے لوگ پھنس جاتے ہیں!

3. CONFIRMATION 👇
پھر وہاں سے ایک اچھی سبز کینڈل بنے گی اور اوپر جائے گی!
یہ Confirmation ہے!
بس یہیں سے Pro Trader BUY کرتا ہے!

یاد رکھو:
بغیر Confirmation کے BUY = جوا!
Confirmation کے ساتھ BUY = Trading!

بتاؤ دوستو!
آپ کون سے والے ہو؟
جلدی BUY کرنے والے؟ ❤️
یا Confirmation کا انتظار کرنے والے؟ 🔥

کمنٹ میں لکھو: BREAK یا WAIT
Trade Like a Pro
#Gold #XAUUSD #Trading #BreakRetest #SMC #Pakistan