یہ ہوتی ہے نیوز کی پاور جو کرپٹو مارکیٹ کو ہلا دیتی ہے میں نے اس نیوز کے بارے میں 4 گھنٹے پہلے انفارمیشن دی تھی اور میں نے واضح بتایا تھا کہ میرا بنایا ہوا کرپٹو پروجیکٹ نے مکمل طور پر انفارمیشن بلاک کر دی ہے وجہ یہ ہے کہ مارکیٹ میں اس وقت وہیل موجود ہیں جو چھوٹے چھوٹے ٹریڈرز کو نگل سکتی ہیں اسی لیے کرپٹو پروجیکٹ نے ساری انفارمیشن بلاک کر دی اور واضح میسج دیا اچھے وقت کا انتظار کریں جیسے ہی مارکیٹ درست سمت میں آئیگی تو ڈیٹا آپ لوگوں کو فراہم کر دیا جائے گا۔
میں یہاں پر اپنے پروجیکٹ کی تعریف نہیں کررہا بلکہ میں آپ کو یہ بتانے کی کوشش کر رہا ہوں صرف کینڈل سے کرپٹو مارکیٹ میں کامیاب نہیں ہوا جاتا بہت سی چیزیں ہیں جو یہاں پر ایک کامیاب ٹریڈرز بناتی ہیں رزلٹ آپ کے سامنے ہے
باقی خوش رہیں مسکراتے رہیں 🤗🎉