*🌟 GLORY BE TO ALLAH 🌟*
$XAU
🟡 GOLD VERY IMPORTANT WEEK 🟡
*THE SECRET OF THE CHANNEL 🎯*
*Only ALLAH has complete knowledge.*

گولڈ 3 مہینے سے اسی یلو چینل میں ہے۔

3875 سے 4070 تک آ گیا ہے۔
آدھا پوز کمپلیٹ۔

اب چینل دیکھنا ہے۔

بریک + کلوز + ری ٹیسٹ = 4375

بریک فیل = واپس نیچے

یہ گرتی چھری ہے۔
ہاتھ نہیں لگانا۔
کیپٹل بچاؤ۔

منگل CPI،
جمعہ PPI۔
پیر کے فیک بریک سے بچنا ہے۔

*⚠️ Disclaimer: 🚨
☢️ یہ کوئی فنانشل ایڈوائس نہیں ہے۔
یہ صرف میری اپنی سوچ اور تعلیم کے لیے ہے۔
ٹریڈ کرنے سے پہلے خود ریسرچ کریں۔* ☢️