🔥 SUI JUST CROSSED $1.00!
$SUI

ایک اور milestone complete! 🎯

ہمارا TP 10 hit ہو چکا ہے اور SUI نے وہی bullish move دکھائی جس کی ہم پہلے سے بات کر رہے تھے۔

ہماری نظر اب بھی $1.60–$2.70 long-term target zone پر ہے۔ 📈

اب price نے ایک retracement لیا ہے۔ ایسے moments میں جلد بازی کے بجائے confirmation اور proper entry setup کا انتظار کرنا ضروری ہے۔

اگر setup دوبارہ confirm ہوتا ہے تو SUI اپنی اگلی major move کی طرف جا سکتا ہے۔ 🚀

🎯 TP 10 — HIT
💰 $1.00 — CROSSED
📌 Long-Term Target — $1.60–$2.70

ایسے مزید SUI updates، trade setups اور market signals کے لیے مجھے Follow کریں۔ 🔔

#SUI🔥 #SUIUSDT #CryptoTrading #Binance #CryptoSignals