📈 Crypto میں کامیابی صرف قسمت سے نہیں، سیکھنے سے آتی ہے!
Crypto market میں ہر coin کی قیمت اوپر یا نیچے جا سکتی ہے، اس لیے بغیر تحقیق کے investment کرنا خطرناک ہو سکتا ہے۔ میری کوشش ہے کہ میں روزانہ تھوڑا تھوڑا crypto سیکھوں، projects کو سمجھوں اور پھر کوئی فیصلہ کروں۔
خاص طور پر beginners کے لیے ضروری ہے کہ پہلے knowledge حاصل کریں، پھر اپنی استطاعت کے مطابق risk لیں۔ 💛
DYOR