$BTC کیوں 110k کے قریب ہے؟ میری 3 رائے 👇

1. ہالونگ کے بعد سپلائی کم ہو گئی ہے۔ کم سِکے = ڈیمانڈ زیادہ
2. بڑے ادارے ETF کے ذریعے بٹ کوائن خرید رہے ہیں
3. لوگ مہنگائی سے بچنے کے لیے BTC کو "Digital Gold" سمجھ رہے ہیں

نوٹ: یہ مالی مشورہ نہیں ہے۔ خود ریسرچ کرو اور صرف وہی لگاؤ جو افورڈ کر سکو۔

آپ کی کیا رائے ہے؟ کمنٹ میں بتاؤ 👇