g1

7 views
3 Discussing
KYFKON
·
--
🌟سبحان اللہ الحمدللہ🌟 $XAU 100 فیصد علم صرف اللہ کا ہے ہم تو خاک کے پتلے ہیں الحمدللہ، ایک بار پھر جیسا ہم نے نیوز کے ٹائم کہا تھا کہ مارکیٹ اوپر جائے گی، اور نیوز کے ٹائم مارکیٹ اوپر گئی۔ یہ سب اللہ کی شان ہے، ہمارا کچھ بھی نہیں شکر الحمدللہ۔ اسی لیے بھائیو میں کہتا ہوں، سکلز سیکھیں، سگنل کے پیچھے نہ بھاگیں۔ علم صرف اللہ کا ہے جزاک اللہ 🚨Disclaimer: 🚨یہ صرف سیکھنے کے لیے ہے، یہ کوئی مالی مشورہ نہیں ہے۔ اپنی ٹریڈ اپنے رسک پر کریں۔ پوسٹ اچھی لگی ہو تو *لائک کریں، شیئر کریں، فالو کریں اور کمنٹ میں سبحان اللہ لکھیں* ❤️ #KYFKON #XAU #Gold #G1
🌟سبحان اللہ الحمدللہ🌟
$XAU
100 فیصد علم صرف اللہ کا ہے ہم تو خاک کے پتلے ہیں

الحمدللہ، ایک بار پھر جیسا ہم نے نیوز کے ٹائم کہا تھا کہ مارکیٹ اوپر جائے گی، اور نیوز کے ٹائم مارکیٹ اوپر گئی۔

یہ سب اللہ کی شان ہے، ہمارا کچھ بھی نہیں شکر الحمدللہ۔

اسی لیے بھائیو میں کہتا ہوں، سکلز سیکھیں، سگنل کے پیچھے نہ بھاگیں۔

علم صرف اللہ کا ہے
جزاک اللہ
🚨Disclaimer:
🚨یہ صرف سیکھنے کے لیے ہے، یہ کوئی مالی مشورہ نہیں ہے۔ اپنی ٹریڈ اپنے رسک پر کریں۔

پوسٹ اچھی لگی ہو تو *لائک کریں، شیئر کریں، فالو کریں اور کمنٹ میں سبحان اللہ لکھیں* ❤️

#KYFKON #XAU #Gold #G1
CryptoWithDaniyal:
Bro no support from side since morning🥹🥲
Log in to explore more content
Join global crypto users on Binance Square
⚡️ Get latest and useful information about crypto.
💬 Trusted by the world’s largest crypto exchange.
👍 Discover real insights from verified creators.
Email / Phone number