Bitcoin کی موجودہ price action کو دیکھتے ہوئے مجھے لگتا ہے کہ market ابھی ایک آخری trap بنا سکتا ہے۔
زیادہ تر traders سمجھ رہے ہیں کہ bottom آ چکا ہے، لیکن اگر BTC پہلے $82K–$85K zone تک جاتا ہے اور پھر strong rejection آتی ہے، تو deeper correction کا possibility موجود ہے۔
📍 My BTC Roadmap:
$82K → $85K Bull Trap → $42K–$48K Bottom → $126K → $170K
میری نظر میں September–October 2026 ایک important period ہو سکتا ہے، جہاں market بڑا move دے سکتا ہے۔
⚠️ یہ صرف میرا market view ہے، guarantee نہیں۔
BTC اس وقت اہم resistance کے قریب ہے، اس لیے آنے والی price action بہت اہم ہوگی۔
میں پہلے بھی BTC کے بڑے moves کو early identify کرنے کی کوشش کر چکا ہوں، اور اب دوبارہ اسی طرح کے setup پر نظر ہے۔
Don’t chase the crowd. Watch the levels. 👀
🔔 Follow/turn on notifications for my next BTC market update.
#BTC #Bitcoin #Crypto #BTCAnalysis
#CryptoMarketBTC