Home
Notification
Profile
Trending Articles
News
Bookmarked and Liked
History
Creator Center
Settings
BYDFi Whiz
--
Follow
TOP5 Crypto Currency Exchanges By Spot Volume in September 25
#Binance
Downtrend -32%
#Upbit
Uptrend +15%
#HOUBI
-28%
#Coinbase
-23%
#BYBit
-17%
Disclaimer: Includes third-party opinions. No financial advice. May include sponsored content.
See T&Cs.
22
0
Explore the latest crypto news
⚡️ Be a part of the latests discussions in crypto
💬 Interact with your favorite creators
👍 Enjoy content that interests you
Email / Phone number
Sign Up
Login
Relevant Creator
BYDFi Whiz
@salahuddin
Follow
Explore More From Creator
برسوں تک غربت میں رہنے والا خاندان جن کا بیٹا یورپ پہنچا تو اُس نے نہ صرف اپنی زندگی بدلی بلکے اپنے گھر والوں کی زندگی بھی بدل ڈالی یہاں تک کہ پاکستان میں اسُے کوئی سائیکل نہیں دیتا تھا مگر آج اُس نے یہاں گاڑی خریدی گھر بھی لے لیا اور یہ ساری ترقی اُس 27 سال کے پاکستانی نے 4 سالوں میں کی ہے مجھے فخر ہے اس لڑکے کے اوپر جس نے دن رات محنت کی اور اپنا نصیب بدلا Keep Hardworking untill Success will in your Fate. .. .. #BinanceBlockchainWeek #foryouシ #post
--
انڈین لڑکا جس کے پاس ڈاکومنٹ نہیں تھے۔ ٹرین میں بیٹھا اپنی قسمت کو رو رہا تھا اور ایک ڈر تھا کہ کہیں سے پولیس نا آکر پکڑ لے نہیں تو وہ مجھے ڈیپورٹ کر دیں گے مگر اس کی قسمت دیکھیں اس کی ساتھ والی سیٹ پر ہالیووڈ فلم کی ہیروئن بیٹھی ہوئی ہے جس سے ملنے کے لیے امریکن اور یورپین لوگ ترستے ہیں جن جن کو بھی اس کا پتہ ہے فلم( The Games Of Thrones )، تصویر وائرل ہوئی لوگوں نے کنفرم کیا اور کسی نے اس لڑکے کا پتہ کروایا حکومت کے ذریعے تو پتہ چلا یہ اللیگل ہے اس سے سوال کیا گیا کیا تمھیں پتہ تھا کہ تمھارے ساتھ والی سیٹ پر کون بیٹھی تھی لڑکی اس لڑکے کا جواب سننے والا تھا۔ اس نے کہا جب جیب میں پیسہ نہ ہو ماں باپ پیچھے بیمار ہوں یورپ میں ڈاکومنٹ نہ ہوں ڈیپورٹ اور پولیس کا ڈر ہو تو کیا فرق پڑتا ہے ساتھ کون بیٹھا ہے اس کی بات سن کر یورپ کی تنظیموں کی غیرت نے جوش مارا اور اس تک پہنچ کر اس کو کام کی اجازت اور پیپرز بنوا کر دیئے تاکہ یہ اپنوں کی کفالت کر سکے۔ 🥹 #adeeljameelglobal #foryouシ #Pakistan #fblifestyle #indian #BinanceBlockchainWeek
--
تاداؤ کاشیو (Tadao Kashio) جاپانی صنعتکار اور مشہور برانڈ Casio کے بانیوں میں سے ایک تھے۔ وہ ایک موجد، انجینئر اور بزنس مین تھے، جنہوں نے دنیا کو کم قیمت، قابلِ اعتماد اور جدید الیکٹرانک مصنوعات مہیا کیں۔ تاداؤ کاشیو کے بارے میں چند اہم نکات: پیدائش: 1917، جاپان ابتدائی ایجاد: دوسری جنگِ عظیم کے بعد، انہوں نے "یوبیوا پائپ" ایجاد کیا — ایک انگلی میں پہننے والا سگریٹ ہولڈر، جو ہاتھوں کو سگریٹ کی راکھ سے بچاتا تھا۔ Casio کا آغاز: 1946 میں اپنے تین بھائیوں کے ساتھ Casio Computer Co., Ltd. کی بنیاد رکھی۔ مشہور ایجاد: دنیا کا پہلا مکمل الیکٹرانک کیلکولیٹر (1957)، پھر گھڑیاں، کی بورڈز، ڈیجیٹل کیمرے، اور دیگر الیکٹرانکس۔ تاداؤ کاشیو کی سوچ یہی تھی کہ ٹیکنالوجی کو عام انسان کی پہنچ میں لایا جائے — اور یہی وجہ ہے کہ Casio آج بھی دنیا کے مشہور ترین برانڈز میں شمار ہوتا ہے۔ #Casio #DigitalCurrency #BinanceBlockchainWeek
--
Top 10 Lucky Winner named are announce on #BinanceOfficial Platform. .. . Congratulation to All these winners . .. My wish my name Should be On #Binanace Official stage like #BinanceBlockchainWeek
--
$RIVER Long Mode is ON. .. #BinanceBlockchainWeek Future traders will gain profit . .. . #BinanceAlphaAlert
--
Latest News
PCE Data Release to Guide Federal Reserve's December Meeting
--
Federal Reserve Expected to Lower Interest Rates Amid Weak Labor Market
--
Crypto Investment Interest Declines Among U.S. Investors, Study Finds
--
Bitcoin Viewed as a 'Panic Asset' Amid Global Uncertainty, Says BlackRock CEO
--
USPD.IO Account Hacked, Resulting in $1 Million Loss
--
View More
Sitemap
Cookie Preferences
Platform T&Cs