📌 Ethereum (ETH) – کیا اگلے مہینوں میں بہترین Buying Opportunity مل سکتی ہے؟

Ethereum اس وقت اپنے بڑے Trend Resistance سے ریجیکٹ ہو چکا ہے، اور تکنیکی طور پر اگلے کچھ ہفتوں یا ماہ میں قیمت نیچے کی طرف Cool Down کر سکتی ہے۔

میری نظر میں اس وقت 3 اہم Levels Long-Term Investors کے لیے سامنے آتے ہیں:

🔍 Possible Entry Zones:

ZoneLevelمیرا پلان / مشورہ✅ First Support$3700 - $3600ہلکی Entry / DCA Start✅ Major Strong Support$3100 - $3000بہترین Long-Term Buying Zone🚨 اگر یہ بھی ٹوٹ گیا تو؟$2000 سے نیچےمیرے خیال میں پھر $2000 سے نیچے Accumulation Start کرنا چاہیے (Golden Opportunity)

🎯 میرا اندازہ

میرے حساب سے Ethereum کا $3000 - $3100 تک آنا کافی ممکن لگتا ہے۔

اگر یہ Level بھی Break ہوا…

تو پھر $2000 سے نیچے خریدنا زندگی کا بہترین موقع ہو سکتا ہے۔

🤝 اب آپ اپنی رائے دیں!

👇 کمنٹس میں ضرور بتائیں:

کیا آپ $3600 پر Entry کریں گے؟

یا $3000 کا انتظار کریں گے؟

یا آپ کے خیال میں $2000 سے نیچے Buy کرنا زیادہ سیف ہے؟

#Ethereum #ETH #CryptoAnalysis #SupportLevel #LongTermInvestment #BuyTheDip #TrendTrading #CryptoCommunity #Muhammad_Adnan_Liaqat

$ETH

ETH
ETH
3,130.47
-2.24%