🚀 SOL/USDT – What's Next?
Solana اس وقت تقریباً $74.54 کے قریب ٹریڈ کر رہا ہے۔ مارکیٹ کا 4H اور Daily ٹرینڈ فی الحال Bearish ہے۔
اگر قیمت $73.30 کی سپورٹ توڑ دیتی ہے تو اگلا ہدف $71.51–$71.87 ہو سکتا ہے۔
لیکن اگر قیمت $76.30 کے اوپر مضبوط کلوز دیتی ہے تو دوبارہ Bullish Recovery دیکھنے کو مل سکتی ہے۔
📊 Support: $73.30
📈 Resistance: $76.30
⚠️ ہمیشہ Stop Loss استعمال کریں اور رسک مینجمنٹ کا خیال رکھیں۔
#SOL #SOLUSDT #Binance #CryptoTrading #Altcoins
