$AGT
اس مارکیٹ کو کون کنٹرول کر رہا ہے؟
آر ایس آئی اتنا گر چکا ہے کہ اوور سولڈ زون میں پہنچ چکا، عام طور پر یہاں سے ریلی بنتی ہے۔ لیکن کوئن ابھی بھی لکی پوزیشن میں کھڑا ہے۔
سوال یہ ہے کہ ٹیکنیکل اتنا صاف ہونے کے باوجود قیمت کیوں نہیں اُٹھ رہی؟ کیا یہ وہیلز کا گیم ہے؟ کیا مارکیٹ میکرز آر ایس آئی کو نظرانداز کر کے اپنی مرضی سے چلا رہے ہیں؟
جب انڈیکیٹرز خریدنے کا سگنل دے رہے ہوں اور پھر بھی قیمت دبائی جا رہی ہو تو سمجھ لو کہ اصل کنٹرول کسی اور کے ہاتھ میں ہے۔
لکی پوزیشن والے کوئنز کبھی کبھی سب سے زیادہ دباؤ کا شکار ہوتے ہیں۔ صبر کرو، لیکن اندھا
مت بنو۔ مارکیٹ ہمیشہ منطقی نہیں چلتی۔