🎉 بائننس کی جانب سے ٹریڈنگ کرنے والوں کے لیے زبردست خوشخبری! 💛🚀
الحمدللہ! بائننس کی طرف سے

Trading Fee Rebate Voucher کا ریوارڈ دیا گیا ہے۔ 🏆
آئیے جانتے ہیں اس کے فائدے:
💰 زیادہ سے زیادہ ریبیٹ: 100 USDC
🎯 ٹریڈنگ فیس پر چھوٹ: 30%
📊 قابلِ اطلاق ٹریڈنگ: Spot Trading
🤖 Trading Bots: ان کی ٹریڈنگ بھی اس ریوارڈ کے لیے اہل ہے۔
📌 اہم شرائط: 1️⃣ واؤچر ملنے کے بعد 15 دن کے اندر اسے Use کرکے ایکٹیویٹ کرنا ضروری ہے۔ 2️⃣ ایکٹیویٹ ہونے کے بعد یہ 30 دن تک کارآمد رہے گا۔ 3️⃣ روزانہ کی اہل ٹریڈنگ فیس کا 30% واپس ملے گا۔ 4️⃣ ریبیٹ اگلے دن آپ کے Spot Wallet میں کریڈٹ ہوگا۔ 5️⃣ زیادہ سے زیادہ 100 USDC تک ریبیٹ حاصل کیا جا سکتا ہے۔
❤️ دوستو! بائننس کے Rewards Hub کو ضرور چیک کریں اور اپنے دستیاب ریوارڈز ضائع نہ ہونے دیں۔
🤝 Best Wishes Everyone!
🙏 مجھے فالو کریں، مل کر سیکھیں اور کرپٹو ریوارڈز حاصل کریں۔ 🚀
#Binance #BinanceRewards #CryptoRewards #TradingFeeRebate #BinanceSquare

Thanks again binance square team and family
$BNB
$MSFTB
$USDC