*🚨⚡ انتہائی اہم الرٹ*
*🚨🚨 وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی اور اسپیکر کا کل بروز پیر ہیلی کاپٹر کے ذریعے دورہ راولاکوٹ متوقع۔۔۔*
پولیس لائن میں تقریب منعقد کرکے میڈیا پر راولاکوٹ کے حالات پُرامن دکھانے کی کوشش کی جائے گی تاہم ایکشن کمیٹی سے بات چیت کا کوئی امکان نہیں — تمام سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ نظریں اسی پر رکھیں، یہاں سے بیانیہ بنا کر نہتی عوام کے خلاف آپریشن کی راہ ہموار کی جائیگی