$XAUT #XAUUSD

📅 2. کلیدی نیوز — Federal Reserve (Fed)
اس ہفتے گولڈ کے لیے سب سے اہم ایونٹ امریکی مرکزی بینک Federal Reserve کی میٹنگ ہے۔
آج، 27 اکتوبر: امریکی Consumer Confidence کی خبر۔
کل، 28 اکتوبر: Fed کا Interest Rate فیصلہ اور پالیسی بیان۔
29 اکتوبر: امریکی GDP اور Core PCE Inflation Data۔
ان خبروں سے گولڈ میں تیز اتار چڑھاؤ آ سکتا ہے۔