$CAP
CAP is going to CAP Up
پچیس جون کو لانچ ہونے والے بائنانس ایکسچینج کا الفا کوائن پچیس اکتوبر کو اپنے آل ٹائم ہائی کے بالکل قریب کلوزنگ دے رہا ہے ۔
اب تک اس میں ایک سو پینسٹھ ملئن کی سرمایہ کاری ہو چکی ہے جو کہ بہت ہی خوش آئند بات ہے ۔
والیم بھی گزشتہ ہفتے اچھا خاصا لگا ہے ۔
ہو سکتا ہے آنے والے دنوں میں یہ مزید حیران کن حد تک اڑان بھرے ۔
نئے سرمایہ کاروں کے لئے ابھی اینٹری کا مناسب وقت نہیں بہتر ہے اسے ایک بار آل ٹائم ہائی سے اوپر جانے دیں ۔بیسٹ بائنگ زون 0.075-0.055 کے درمیان ہی ہے ۔
ابھی تو پرافٹ ٹیکنگ کچھ حد تک کرنی چاہئے ۔
ایک ڈالر والی منزل ابھی کافی دور ہے اس کے لئے شائد اگلے سال کا انتظار کرنا پڑے ۔لیکن اگر کوئی بڑی وہیل اس میں تین چار سو ملئن ڈال کر ٹاپ گینر میں رکھنے میں کامیاب ہو گئی تو پھر اس کے لئے دس ڈالر تک جانا کوئی مشکل نہیں ۔
یہ صرف ایک موازناتی رائے ہے سرمایہ داری سے پہلے اپنی تحقیق ضرور کیجئے ۔
شکریہ ۔
#EarningsSeason
#BinancePick
#BuyTheDip
#CaptainSatoshi