ہے، ٹریڈنگ علم کا نام ہے۔
میں نے بائنانس اکیڈمی سے 3 چیزیں سیکھیں:
1۔ چارٹ پڑھنا سیکھو
اندھا دھند ٹریڈنگ مت کرو۔ کینڈل سٹک چارٹ کو سمجھو۔ مارکیٹ کا ہر اتار چڑھاؤ کسی وجہ سے ہوتا ہے۔
2۔ مفت تعلیم
بائنانس اکیڈمی پر سب کچھ مفت ہے۔ گائیڈز، کورسز، اور ٹیوٹوریل سب ملتا ہے۔ میں نے ورڈ آف دی ڈے کا لفظ FINANCE بھی یہیں سے سیکھ کر جیتا ہے۔
3۔ سمارٹ حکمت عملی
سب سے ضروری ہے رسک مینجمنٹ۔ ہمیشہ سوچ سمجھ کر پیسہ لگاؤ، لالچ مت کرو۔ پہلے سیکھو پھر کماؤ۔
پاکستان کے تمام نئے ٹریڈرز کے لیے میرا پیغام ہے: جلد بازی میں اپنا پیسہ ضائع مت کرو، پہلے بائنانس اکیڈمی پر سیکھو۔
