🔥 آج کے HOT LOSERS 👀📉

$龙虾 /// $BR /// $QNT

آج یہ coins downside pressure میں نظر آ رہے ہیں۔ 📊

میں ان میں مزید price action اور possible recovery signs کو watch کر رہا ہوں، لیکن sharp drops کے بعد volatility کافی بڑھ سکتی ہے۔ ⚠️

کیا ان میں سے کوئی coin آپ کو recovery کے لیے interesting لگ رہا ہے؟ 👇🔥