مارکیٹ میں اس وقت NEAR سب سے زیادہ ٹرینڈ کر رہا ہے! صرف ایک ہفتے میں 80 فیصد کا زبردست پمپ۔ا $4.76 تک۔ Binance پر والیوم 300 ملین ڈالر کا ریکارڈ بن گیا ہے۔ 2 ہفتے کے چارٹ پر بڑا بلش بریک آؤٹ کنفرم ہو چکا ہے، اب $3.50 سب سے مضبوط سپورٹ ہے۔ اگلے ٹارگٹس $5.68، $7.05 اور $8.23 ہیں۔ کیا NEAR اپنا پرانا ہائی $9.03 دوبارہ ٹیسٹ کرے گا؟ اپنی رائے کمنٹس میں ضرور بتائیں۔$NEAR