ADAUSDT - LONG VIEW 📊₳

ابھی قیمت: $0.2250 | +1.95% 24h

**کی پوزیشن:**
1. $0.2321 بریک ہوا تو اگلا اسٹاپ $0.26
2. $0.26 ٹوٹا تو شارٹ سکوئز کے چانس $0.29 - $0.32 تک
3. 90 دن میں +34.81% - ٹرینڈ ابھی اپ ہے

**لیولز:**
Support: $0.2148
Resistance: $0.2321 → $0.26

55% ٹریڈرز پہلے سے Long ہیں
فیڈ نیوز سے پہلے وولاٹیلٹی آ سکتی ہے
Risk Manage لازمی 🔥

SL اور TP خود سیٹ کریں۔ NFA

#ADA #Cardano #Crypto #Long #BinanceSquare #Trading