$BTC اسلام علیکم کیا حال ھے بائنانس کے ساتھیو کافی دنوں بعد آیا ھوں رہنمائی فرمائیں کوئن اوپر کی طرف جارہے ھیں یا نیچھے کی طرف اجائنگے مشورہ ضرور دینا آپ سب کے مشوروں کے انتظار میں ھوں #BTC70K✈️ #BTC突破7万大关