$BTC $ETH مارکیٹ اپڈیٹ 📊

آج $BTC 60K کے آس پاس رینج کر رہا ہے۔
کیا یہاں سے اگلا Breakout آئے گا یا $58K کا Retest؟ 🤔

میری نظر 2 چیزوں پر ہے:
1. Volume - اگر Volume بڑھا تو $62K ٹارگٹ
2. $ETH کا ڈومیننس - Alt Season کا سگنل دے سکتا ہے

آپ کا کیا خیال ہے؟ نیچے کمنٹ کریں 👇
Not Financial Advice. DYOR.