$BLESS
نے زبردست ہائپ کے بعد تیز correction دکھائی ہے۔ 📉
اب قیمت اہم سپورٹ کے قریب ہے، اس لیے اگلا موو بہت اہم ہوگا۔
اگر سپورٹ برقرار رہی تو relief bounce دیکھنے کو مل سکتا ہے، لیکن اگر یہ لیول ٹوٹ گیا تو مزید downside بھی ممکن ہے۔
ہمیشہ اپنی risk management کو ترجیح دیں، #FOMO سے بچیں۔