Binance Square

leafinsights

31 zobrazení
Diskutuje: 3
Rachel Quagliato Leaf
·
--
Solana (SOL) @ 9$???🚀 Co Solana (SOL) Může se to znovu dostat na 9$? Realistické hodnocení V poslední době se někteří lidé na trhu ptají, zda může Solana znovu klesnout na úroveň 9$. Pravdou je, že ve světě kryptoměn "není nic nemožného", ale rozum a logika říká něco jiného. 📊 Aktuální situace a fakta Silná podpora: Solana se v současnosti pevně drží v rozmezí $90 - $100. Pokud dojde k velkému poklesu na trhu (Downtrend)

Solana (SOL) @ 9$???

🚀 Co
Solana (SOL)
Může se to znovu dostat na 9$? Realistické hodnocení
V poslední době se někteří lidé na trhu ptají, zda může Solana znovu klesnout na úroveň 9$. Pravdou je, že ve světě kryptoměn "není nic nemožného", ale rozum a logika
říká něco jiného.
📊 Aktuální situace a fakta
Silná podpora: Solana se v současnosti pevně drží v rozmezí $90 - $100. Pokud dojde k velkému poklesu na trhu (Downtrend)
·
--
Býčí
Zobrazit překlad
​📊 کرپٹو کچہری: Leaf کی خصوصی رپورٹ ​مارکیٹ کی موجیں اس وقت کچھ ایسی ہیں کہ یا تو بندہ " چاند" پر پہنچ جائے یا پھر سیدھا "گراؤنڈ" پر Leaf کے تجزیے کے مطابق، اگر آپ آج کل شارٹ ٹرم ٹریڈنگ کے میدان میں ہیں، تو ان باتوں پے غور کریں ​⚡ سکالپنگ (Scalping) والوں کے لیے اگر آپ کا دل ماشاءاللہ سے بہت مضبوط ہے، تو SOL اور ETH آپ کا انتظار کر رہے ہیں۔ یہ کوائنز اس وقت ایسے اوپر نیچے ہو رہے ہیں جیسے بجلی کا میٹر! بس یاد رہے، انٹری اور ایگزٹ اتنی تیزی سے ماریں کہ ایکسچینج کو بھی پتہ نہ چلے کہ ہوا کیا ہے۔ ​📈 بریک آؤٹ (Breakout) کے شوقین باقی سب چھوڑیں، بس BTC کی $74,000 والی دیوار پر نظر رکھیں۔ یہ دیوار ایسے ہی ہے جیسے شادی کے ہال کا دروازہ؛ ایک بار کھل گیا تو مٹھائیاں ہی مٹھائیاں، اور اگر نہ کھلا تو باہر کھڑے سردی میں قلفی جم جائے گی ​💡 Leaf کا خاص مشورہ ​ٹریڈنگ میں سٹاپ لاس (Stop Loss) لگانا ویسا ہی ضروری ہے، جیسے سسرال میں احتیاط سے بولنا۔ ایک غلطی... اور اکاؤنٹ صاف! #Binance #CryptoTrading #BTC #Solana #LeafInsights $BTC {spot}(BTCUSDT) $SOL {spot}(SOLUSDT) ڈس کلیمر: یہ تجزیہ صرف تعلیمی مقاصد کے لیے ہے۔ کرپٹو کرنسی کی تجارت میں مالی خطرات شامل ہیں۔ کسی بھی قسم کی سرمایہ کاری سے پہلے اپنی مکمل تحقیق (DYOR) خود کریں اور رسک مینجمنٹ کا خاص خیال رکھیں۔
​📊 کرپٹو کچہری:
Leaf
کی خصوصی رپورٹ
​مارکیٹ کی موجیں اس وقت کچھ ایسی ہیں کہ یا تو بندہ "
چاند" پر پہنچ جائے یا پھر سیدھا "گراؤنڈ" پر
Leaf
کے تجزیے کے مطابق، اگر آپ آج کل شارٹ ٹرم ٹریڈنگ کے میدان میں ہیں، تو ان باتوں پے غور کریں

​⚡ سکالپنگ (Scalping)
والوں کے لیے

اگر آپ کا دل ماشاءاللہ سے بہت مضبوط ہے، تو
SOL اور ETH آپ کا انتظار کر رہے ہیں۔
یہ کوائنز اس وقت ایسے اوپر نیچے ہو رہے ہیں جیسے بجلی کا میٹر! بس یاد رہے، انٹری اور ایگزٹ اتنی تیزی سے ماریں کہ ایکسچینج کو بھی پتہ نہ چلے کہ ہوا کیا ہے۔

​📈 بریک آؤٹ (Breakout)
کے شوقین

باقی سب چھوڑیں، بس
BTC
کی $74,000 والی دیوار پر نظر رکھیں۔ یہ دیوار ایسے ہی ہے جیسے شادی کے ہال کا دروازہ؛ ایک بار کھل گیا تو مٹھائیاں ہی مٹھائیاں، اور اگر نہ کھلا تو باہر کھڑے سردی میں قلفی جم جائے گی

​💡 Leaf
کا خاص مشورہ

​ٹریڈنگ میں سٹاپ لاس
(Stop Loss)
لگانا ویسا ہی ضروری ہے، جیسے سسرال میں احتیاط سے بولنا۔ ایک غلطی... اور اکاؤنٹ صاف!

#Binance #CryptoTrading #BTC #Solana #LeafInsights

$BTC

$SOL

ڈس کلیمر: یہ تجزیہ صرف تعلیمی مقاصد کے لیے ہے۔ کرپٹو کرنسی کی تجارت میں مالی خطرات شامل ہیں۔ کسی بھی قسم کی سرمایہ کاری سے پہلے اپنی مکمل تحقیق
(DYOR)
خود کریں اور رسک مینجمنٹ کا خاص خیال رکھیں۔
Přihlaste se a prozkoumejte další obsah
Prohlédněte si nejnovější zprávy o kryptoměnách
⚡️ Zúčastněte se aktuálních diskuzí o kryptoměnách
💬 Komunikujte se svými oblíbenými tvůrci
👍 Užívejte si obsah, který vás zajímá
E-mail / telefonní číslo