لطفاً کوئی مجھے بتائے کہ میں نے آج کوئی ٹریڈ نہیں کی لیکن پھر بھی میرا 60$ لوئس ہو رہا ہے۔ میں نے اسپاٹ فیوچر کے بھی اسکرین شیئر کیے ہیں کوئی لوئس نہیں۔ پھر بھی 60 لوئس ہیں؟