میں نے بٹ گیٹ سے USDT فینٹم والیٹ پے بھیجنے کی کوشش کی لیکن پول نیٹ ورک پے لیکن بٹ گیٹ پے پول نیٹ ورک نہیں منتخب کیا اور USD فینٹم والیٹ پے آگے اور استعمال بھی نہیں ہو پا رہے گیس فیسز پول مانگ رہے ہیں اور پول بھی بھیجا لیکن پھر بھی استعمال نہیں ہو پا رہے
میں نے وہی والیٹ ویب 3 پے کھولا لیکن وہاں پے بھی شو ہو رہے ہیں لیکن استعمال نہیں ہو پا رہے کوئی مدد کردو
میں نے وہی والیٹ ویب 3 پے کھولا لیکن وہاں پے بھی شو ہو رہے ہیں لیکن استعمال نہیں ہو پا رہے کوئی مدد کردو
