🏆🇵🇰 پاکستان کے رانا عرفان اسنوکر ورلڈ کپ کے چیمپئن بن گئے!
پاکستانی کیوئسٹ رانا عرفان نے عمان کے شہر مسقط میں IBSF مینز ورلڈ کپ کے فائنل میں ہم وطن اور سابق عالمی چیمپئن محمد آصف کو 5-0 سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔
🔥 رانا عرفان نے فائنل کے پانچوں فریم جیت کر شاندار کامیابی حاصل کی۔
🥇 رانا عرفان — گولڈ میڈل
🥈 محمد آصف — سلور میڈل
🥉 اسجد اقبال — برانز میڈل
پاکستانی کھلاڑیوں نے تینوں میڈلز اپنے نام کر کے ملک کا نام روشن کر دیا۔
آپ رانا عرفان کو اس تاریخی کامیابی پر کیا پیغام دینا چاہیں گے؟ 🇵🇰❤️
— GLOBAL MEDIA
#GlobalMedia #RanaIrfan #SnookerWorldCup #Pakistan #MuhammadAsif #AsjadIqbal #PakistanSports