😱🏏 سوات کے نوجوان نے ایسا کیچ پکڑا کہ سب حیران رہ گئے!
پاکستان کے علاقے سوات سے تعلق رکھنے والے نوجوان مہران خان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔
ویڈیو میں نوجوان چلتی موٹر سائیکل پر بیٹھ کر ایک ہاتھ سے کرکٹ کی گیند پکڑتا دکھائی دیتا ہے۔ اس غیر معمولی کیچ نے کرکٹ شائقین کی توجہ حاصل کر لی ہے۔ 🔥
کچھ لوگ اسے کرکٹ کی تاریخ کا حیران کن کیچ قرار دے رہے ہیں!
آپ نے ایسا کیچ پہلے کبھی دیکھا ہے؟ 😍
— GLOBAL MEDIA
#GlobalMedia #MehranKhan #Swat #ViralCatch #Cricket #Pakistan #ViralVideo