🚨 پنجاب میں اسموگ کی خطرناک صورتحال!
گوجرانوالہ میں فضائی آلودگی کی سطح خطرناک حد تک پہنچ گئی۔ 25 نومبر کی صبح جاری رپورٹ کے مطابق شہر کا ایئر کوالٹی انڈیکس (AQI) 810 ریکارڈ کیا گیا، جبکہ لاہور کی اوسط بھی 318 رہی۔
ماہرین نے شہریوں کو غیر ضروری باہر نکلنے سے گریز اور باہر جاتے وقت ماسک استعمال کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ 😷
آپ کے شہر میں اسموگ کی صورتحال کیسی ہے؟ کمنٹس میں ضرور بتائیں۔
— GLOBAL MEDIA
#GlobalMedia #PakistanNews #Smog #Gujranwala #Lahore #AirPollution #Punjab