📱 بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر اسلام آباد ہائی کورٹ کا اہم نوٹس!
اسلام آباد ہائی کورٹ نے بچوں کے سوشل میڈیا استعمال، آن لائن ہراسانی اور بلیک میلنگ کی روک تھام کے معاملے پر وفاقی حکومت سے تفصیلی رپورٹ طلب کر لی ہے۔
⚖️ عدالت نے حکومت کو جواب جمع کرانے کے لیے ایک ماہ کی مہلت دی ہے۔
📌 اس معاملے میں بچوں کو آن لائن خطرات سے محفوظ رکھنے اور سوشل میڈیا کے محفوظ استعمال کو یقینی بنانے پر توجہ دی جا رہی ہے۔
💬 آپ کے خیال میں بچوں کے لیے سوشل میڈیا کے استعمال کی عمر کی حد مقرر ہونی چاہیے؟
— GLOBAL MEDIA
#IslamabadHighCourt #SocialMedia #ChildSafety #OnlineSafety #CyberBullying #PakistanNews #GlobalMedia