🇵🇰🚀 پاکستان کے لیے تاریخی لمحہ!
پاکستانی خلا باز محمد ذیشان علی چین کے Shenzhou-24 خلائی مشن کے ذریعے خلا میں جانے کے لیے تیار ہیں۔
📅 مشن کی تاریخ: 25 نومبر 2026
⏰ پاکستانی وقت: صبح 5:18 بجے
🚀 خلائی مشن: Shenzhou-24
🌌 منزل: چین کا Tiangong Space Station
ذیشان علی اس مشن میں Payload Specialist کی حیثیت سے حصہ لیں گے اور سائنسی تجربات میں تعاون کریں گے۔
یہ مشن انہیں چین کے خلائی اسٹیشن پر جانے والے پہلے غیر ملکی خلا باز کا اعزاز بھی دلائے گا۔
💚 پوری قوم کی نظریں اس تاریخی مشن پر ہیں!
💬 آپ ذیشان علی کے لیے کیا پیغام دینا چاہیں گے؟
— GLOBAL MEDIA
#Pakistan #ZeeshanAli #FirstPakistaniAstronaut #Shenzhou24 #SpaceMission #ChinaPakistan #SUPARCO #GlobalMedia