🇵🇰🏏 پاکستان ویمنز ٹیم کی شاندار کامیابی، اسکاٹ لینڈ کو 9 وکٹوں سے شکست!
پاکستانی خواتین کرکٹرز نے Emerging Nations Trophy کے Super Six مرحلے میں شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے اسکاٹ لینڈ کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا۔
⭐ گل فیروزہ اور منیبہ علی نے ناقابلِ شکست نصف سنچریاں اسکور کرکے ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔
👏 پاکستانی خواتین کرکٹرز کی اس کامیابی پر پوری ٹیم مبارکباد کی مستحق ہے!
💬 آپ کے خیال میں پاکستان ویمنز ٹیم مستقبل میں عالمی سطح پر مزید کامیابیاں حاصل کر سکتی ہے؟
— GLOBAL MEDIA
#PakistanWomenCricket #PakistanCricket #GulFeroza #MuneebaAli #EmergingNationsTrophy #CricketNews #GlobalMedia