#Zec I ❤️ دل کی گہرائیوں سے ایک چھوٹی سی گزارش ہے!

میرے بھائیو، جو لوگ ٹریڈنگ کی زیادہ سمجھ نہیں رکھتے، وہ پلیز ٹرینڈ کو فالو کریں۔ ہر کینڈل مسلسل نیچے آ رہی ہے، مارکیٹ میں واضح Downtrend نظر آ رہا ہے۔

صرف جذبات میں آ کر Long مت لگائیں۔ ٹرینڈ کے ساتھ چلیں، اپنی محنت کی کمائی بچائیں۔ ❤️

Trend is your friend. 📉