جوجن سب بول رہے ہوں، وہاں دیر ہو چکی ہے۔
Trade سے پہلے خود سے پوچھو: "میرا exit plan کیا ہے؟"
اگر جواب نہیں پتا، تو trade مت کرو۔ ✅
آج BTC رینج میں رہا۔ ایسے دن سب سے زیادہ لوگ FOMO میں غلط entry لیتے ہیں۔
👇 آج آپ نے کیا trade کیا؟ پروفٹ یا لاس؟ ایمانداری سے بتاؤ۔
$BTC $SOL#Trading #BTC #SOL #Binance