اولاد چلی جائے تو والدین پر جلدی بڑھاپا آ جاتا ہے…
مگر یہ کسی نے نہیں بتایا کہ جب ماں چلی جائے نا، تو اولاد بھی وقت سے پہلے بوڑھی ہو جاتی ہے۔ 💔
ماں صرف ایک رشتہ نہیں، وہ اولاد کی زندگی کا سکون، سایہ اور حوصلہ ہوتی ہے۔
اللہ تعالیٰ سب کی ماؤں کو سلامت رکھے، اور جو اس دنیا سے رخصت ہو چکی ہیں، ان کے درجات بلند فرمائے۔ آمین 🤲❤️