🔥
$PHA أولو 24 گھنٹوں میں شاندار پمپ دکھایا ہے، 🚀 قیمت $0.1241 تک پہنچ گئی ہے جو تقریباً +52% کا فائدہ ہے۔ 🩸 والیوم بھی $185M سے اوپر ہے جو مضبوط خریداری کی دلچسپی ظاہر کرتا ہے۔ چارٹ پر واضح بریک آؤٹ نظر آ رہا ہے؛ $0.06 کے 🤮 سپورٹ سے سیدھا $0.11 کے اوپر move ہوا۔ اب شارٹ ٹرم ریزسٹنس $0.135 پر ہے؛ اگر یہ ٹوٹ گیا تو $0.15 ممکن ہے۔ سپورٹ $0.10 پر ہے۔ RSI اوور بوٹ میں ہو سکتا ہے، 😱 اس لیے تھوڑا سا pullback بھی آ سکتا ہے۔ نئی انٹری کے لیے ڈپ کا انتظار کرنا بہتر ہوگا۔ bc6f3ff6
#BitwiseFilesToListNEARETFOnNYSEArca #QNTRises39%