بينانس آي ماي بيبي سچ کو بھی ہائپ دے دو نا پاکستان، بھارت اور بنگلہ دیش کی مڈل کلاس اور غریب فیملیز کے یہ بےچارے کیمپیئن وارئیرز… 🥲😂
ڈسک کی آخری کیمپیئن ختم ہوئی تو بینانس پر ایسا سناٹا ہے جیسے سب کی بیٹری 0% ہو گئی ہو۔
لیکن ٹینشن نہیں! 😭
جس دن نئی کیمپیئن لانچ ہوئی، یہ سب بارش والے مینڈک 🐸 کی طرح پھر باہر آ جائیں گے۔
پوسٹ وہی…
ورڈز وہی…
اینالیسس وہی…
بس کوائن نیا۔ 😂
اور پھر بینانس الگورتھم کا جادو:
10K ویوز → 50K ویوز → “WOW COMMUNITY IS BULLISH!” 🚀
آخر میں جس کوائن کو کیمپیئن سے پہلے لوگ جانتے بھی نہیں تھے، اس کی مارکٹنگ دنیا بھر میں ہو جائے گی۔ 😂
کیمپیئن ختم = خاموشی۔
کیمپیئن لانچ = کوا کوا 🐸📢
کریپٹو میں اصل سیزن مارکیٹ کا نہیں…
کیمپیئن سیزن کا ہے! 😂