اگر آپ ایس پی اوٹ ہولڈر ہیں تو ٹرمپ کی نیوز سن کر اپنا فَنڈا نہ نکالو، یہ سوچ کر کہ لوَس ہو گا مستقبل میں—یہ جس طرح ابھی فاسٹ پَمپ ہوا، اسی طرح یہ میں کنفرم ہوں کہ BTC 92 94 ہِٹ دے گا، اور پھر 102'110 اسپاٹ ہولڈر نیوز پر نہ جاؤ۔ یہ سارا گیم لوگوں کا پیسہ کھانے کا ہوتا ہے۔ ڈرا دھمکا کر مارکیٹ میں جیت اسی کی ہے جو بھوکے شیر کی طرح آخر تک انتظار کرتا ہے #BTC☀️ $BTC $SOL