$SOL Ab لازم ہے دیکھنا ہے کہ بیلز میں کتنا دم ہے 👀🔥
SOL نے مضبوط recovery دی ہے، لیکن $120 کے آس پاس resistance اہم ہے۔ یہاں سیدھا chase کرنے کے بجائے pullback یا clean breakout کا wait کرنا بہتر لگ رہا ہے۔
🟢 BUY ZONE: 114.50 – 116.00
🎯 TP1: 119.80 🎯 TP2: 123.00 🎯 TP3: 127.00
🛑 STOP LOSS: 111.80
⚡ اگر $120 کے اوپر مضبوط volume کے ساتھ 4H close ملتا ہے تو momentum اور extend ہو سکتا ہے۔
⚠️ اگر 111.80 کے نیچے 4H close آئے تو setup invalid۔
SOL میں FOMO نہیں جانى… level کو confirm ہونے دو 📊❤️
NFA — risk management ضروری ہے
#solana