$AAPL.US $AAPL.US 📊 آج کی Crypto Market Update
Bitcoin (BTC) تقریباً $77.5K کے آس پاس ہے۔
Ethereum (ETH) تقریباً $2.5K جبکہ BNB تقریباً $721 پر ہے۔
مارکیٹ میں اس وقت اتار چڑھاؤ جاری ہے، اس لیے جلد بازی کے بجائے مارکیٹ کو سمجھ کر فیصلہ کرنا بہتر ہے۔ 📈📉
Crypto market میں صبر اور تحقیق بہت ضروری ہے۔
#Binance #Bitcoin #BTC #Ethereum #BNB #Crypto #CryptoMarket #MarketUpdate2026 $NVDA.US