كريپٹو کیا ہے؟ سادہ زبان میں!

بہت سے لوگ سوچتے ہیں کريپٹو بہت مشکل ہے، لیکن اصل میں یہ ڈیجیٹل پیسہ ہے۔

جیسے ہم ایسپِیسا یا جَزکیش موبائل میں رکھتے ہیں، ویسے ہی بٹ کوائن، ایتھیریم یہ بھی انٹرنیٹ کا پیسہ ہے۔ فرق صرف اتنا ہے کہ اسے کوئی بینک کنٹرول نہیں کرتا۔

یہ دنیا بھر میں تیز، محفوظ اور بغیر بینک کے بھیجا جا سکتا ہے۔ اسی وجہ سے لوگ اسے مستقبل کا پیسہ کہتے ہیں۔

میں نے بھی ابھی سیکھنا شروع کیا ہے، اگر آپ بھی سیکھنا چاہتے ہیں تو مجھے فالو کریں، ہم ساتھ سیکھیں گے

آپ کو کیا لگتا ہے، کیا کریپٹو فیوچر ہے؟ #Bitcoin #BTC #CryptoUrdu #FutureMoney #CryptoEducation