"نعت رسول مقبول"
هو اس خوبصورت ربّ کی قدرت ہے
جس نے بنایا پیارا نبی ﷺ
نور کا پیکر، رحمت کا گھر
ساری کائنات پر چھایا نبی

جب نام لیا تیرا یا رسول اللہ
دل کو سکون آ گیا
آنکھوں میں مدینہ بس گیا
لبوں پر درود آ گیا

صلّی اللہ علیہ وآلہ وسلّم

*الوسوم:* #Naat #MuhammadSAW #IshqENabi #Islamic #DaroodShareef #Peace :* #Naat #MuhammadSAW #Peace *

سب درود پاک پڑھ کر عبادت میں شامل ہو جائیں ۔