BTC نے وہ ساری major liquidity اٹھا لی ہے جس کا میں انتظار کر رہا تھا۔

ابھی اس green zone کے نیچے تھوڑی سی liquidity باقی ہے۔

اب توقع ہے کہ مارکیٹ کچھ وقت کے لیے sideways سے ہلکی سی نیچے کی طرف move کرے گی تاکہ مزید liquidity grab ہو سکے۔

⚠️ اہم بات یہ سمجھنا ہے:

اب بہت سے لوگ 40k یا 30k کی امید لگا کر بیٹھے ہیں — اس پر blind rely مت کریں۔

اس کا مطلب یہ نہیں کہ یہ levels آ ہی نہیں سکتے،

لیکن حد سے زیادہ lower side expect کرنا curse بن سکتا ہے

بالکل ویسے ہی جیسے جب BTC 15–16k پر تھا اور زیادہ تر retailers 13k یا 10k کا انتظار کر رہے تھے 🎢

📌 اگر نیچے آتا ہے تو

کچھ ٪ USDT backup میں ضرور رکھیں تاکہ اس موقع کا فائدہ اٹھایا جا سکے۔