وارش کے جیکسن ہول اسپیچ کے بعد مارکیٹ تھوڑی کنفیوز ضرور ہوئی ہے، لیکن سچ یہی ہے کہ نہ ابھی بئیرز جیتے ہیں نہ بُلز!

BTC $76,000 کے پاس ہور کر رہا ہے۔

نیچے $76k کے نیچے تقریباً ~$797M کی لانگ لیکویڈیشنز ہیں، اور اوپر $80k کے پار تقریباً ~$708M کی شارٹ لیکویڈیشنز انتظار کر رہی ہیں۔ مارکیٹ ابھی ایک دم ٹریپ پوزیشن میں ہے۔

جب تک قیمت ان میں سے کسی ایک زون کو ignite نہیں کرتی، تب تک اصلی موو کنفرم نہیں ہوگا۔ جلدبازی میں ٹریڈ لینے سے بہتر ہے کنفرمیشن کا انتظار کریں!

اس ہفتے آپ کا کیا پلان ہے؟ ڈِپ خریدنا یا بریک آؤٹ کا انتظار؟ 👇

#Bitcoin #CryptoMarket #Binance #BTC☀