اب میں اپنے پورٹ فولیو کا صرف 5٪ استعمال کر کے یہ کوئینز خریدنے والا ہوں۔

اگلی انٹری پھر 5 فیصد استعمال کرونگا جب BTC 67K سے نیچے آئے اور پھر 59K پر

آپ خرید رہے ہو یا ابھی انتظار میں ہو؟ اور کونسے کوئنز لے رہے ہو

نوٹ: یہ خریداری آپ کو مہینوں یا شاید سال سے زیادہ ہولڈ کرنا پڑے صرف وہ لوگ خریدے جو خرید کر ہولڈنگ پاور رکھتے ہو

اور ہاں جو خود فیصلہ کرنا جانتے ہو میں لے رہا ہوں اس لیے شیئر کر رہا ہوں