🐂 Bitcoin Bulls واپس آ سکتے ہیں؟
$BTC میں کوئی بھی entry لینے سے پہلے اہم support اور resistance levels دیکھیں۔
صرف اس لیے Buy نہ کریں کہ price گر گئی ہے، اور صرف اس لیے Sell نہ کریں کہ price اوپر جا رہی ہے۔
📌 Research کریں
📌 Confirmation لیں
📌 Risk control کریں
#BTC #Bitcoin #CryptoTrading