💡 Crypto Beginners کے لیے اہم بات

آپ کو ہر روز trade کرنے کی ضرورت نہیں۔

کبھی کبھی بہترین decision یہ ہوتا ہے کہ جب setup clear نہ ہو تو trade ہی نہ کریں۔

Market میں patience بھی ایک strategy ہے۔ 📊

Agree? ❤️

#Crypto #Trading #BTC #BinanceSquare