BTC آج پھر 75K کے اوپر چلا گیا 🔥

سوال یہ ہے: کیا 2030 تک BTC 300K - 500K تک جائے گا؟

ماہرین تو کہہ رہے ہیں سپلائی کم ہے ڈیمانڈ بڑھے گی۔

میں نے تو فیصلہ کر لیا ہے - ہولڈ کرو اور صبر کرو 💎

آپ کی کیا رائے ہے؟ نیچے بتائیں 👇

$BTC $Crypto #Bitcoin