$BNB فیورت کیسے کہتے ہیں
یہاں
اپشن
میں
یعنی پسندیدہ
ہر جگہ ہر لفظ میں دین ہے اگر کرنا چاہتے ہو
یہاں تک کہ نیند میں بھی
علماء کرام
سے دعاؤں کا پوچھو
وہ اجر میں اگے
کیونکہ وہ دس دس بیس بیس دعا کا اہتمام کرتے ہیں
اور راتوں کو اپ کیلیے مانگتے بھی ہیں
درمیان میں مومنین ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کے قافلے
ان کے گرد کو پہنچ جایے تو بھی اچھا
دعا کا اہتمام نیند کے دوران کیا کریں
ماشاءاللہ🌺
بے شک اللّٰہ توبہ کرنے والوں سے محبت کرتا ہے۔"
(سورۃ البقرہ 2:222)
یا اللّٰہ، ہماری خطاؤں کو معاف فرما، ہماری توبہ قبول فرما اور ہمیں دوبارہ گناہوں کی طرف لوٹنے سے محفوظ رکھ۔ آمین۔ 🤲